- فتوی نمبر: 18-389
- تاریخ: 21 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
جناب کیا بندہ اپنی بیوی سے صحبت کرنے کے بعد جنبی ہونے کی حالت میں کلف لگا سکتا ہے؟ یا مرد عورت زیر ناف بالوں کی صفائی کر سکتے ہیں جبکہ وہ جنبی ہوں ؟ یا مرد باربر سے کٹنگ کروا سکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جنبی ہونے کی حالت میں کلف لگایا جا سکتا ہے۔ البتہ بالوں کی صفائی/ کٹائی جائز نہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved