• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کاروبار میں منافع کی کوئی حد بندی نہیں

استفتاء

کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہی کسی ناواقف کی ناواقفیت سے ناجائز فائدہ اٹھایاجائے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved