• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جمعہ کی نماز کا مستحب وقت

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ کا مستحب وقت کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جمعہ کے بارے میں صحیح اور راجح قول یہ ہے کہ جمعہ گرمی، سردی ہر موسم میں جلدی ادا کیا جائے۔ احادیث سے بھی جمعہ کو ہر موسم میں جلدی ادا کرنا ثابت ہوتا ہے۔ لہذا زوال کے بعد فوراً  جمعہ کی اذان اول کہی جائے اور آدھے پونے گھنٹے کا وقفہ دے کر کہ جتنے وقت میں عموماً لوگ نہا دھو کر خطبہ میں شریک ہو سکیں، دوسری اذان دے کر خطبہ دیں اور نماز پڑھ لیں۔

و جمعة كظهر أصلاً و استحباباً في الزمانين لأنها خلفه. و تحته في الشامية: لكن جزم في الأشباه من فن الأحكام إنه لا يسن لها الإبراد، ثم قال و قال الجمهور ليس بمشروع لأنها تقام بجمع عظيم فتأخيرها مفض إلی الحرج. (رد المحتار: 2/ 32)

(و استحباباً في الزمانين) أ الشتاء و الصيف فيستحب تعجيلها شتاء و مثله الربيع و الخريف و إيقاعها قبل المثل صيفاً و ذكر في الأشباه من فن الأحكام إنه لا يسن لها الإبراد. (طحطاوي: 1/ 178)

عن أنس بن مالك رضي الله عنه أن النبي صلی الله عليه و سلم كان يصلي الجمعة حين تميل الشمس. ( البخاري: 2-1/ 123، فتح الباري: 3/ 45، معارف السنن: 4/ 354)

عن سملة بن أكوع عن أبيه قال كنا نصلي مع النبي صلی الله عليه و سلم ثم نرجع فلا نری للحيطان فيئاً نستظل به. (سنن ابن ماجه: 184)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved