• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زندگی میں تقسیم میراث کا طریقہ

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ میرے والد صاحب حیات ہیں اوروالدہ انتقال کرگئی ہیں والد صاحب اپنی زندگی میں دکان کی تقسیم کرنا چاہتے ہیں ان کے سات بیٹے ہیں اورایک بیٹی اورمکان انہوں نے بیچ دیا ہے جو کہ 42لاکھ کا بکاہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ وہ بیٹے اوربیٹیوں میں کس لحاظ سے تقسیم کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بہتر صورت یہ ہے کہ لڑکے لڑکی کو برابر کا حصہ دیں اوریہ بھی جائز ہے کہ لڑکے کو دو حصے اورلڑکی کو ایک حصہ دیا جائے ۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved