• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کے لیے جانور کی تول کربیع کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا بکری یا کوئی دوسرا جانور قربانی کے لیے تول کر لیا جاسکتا ہے ؟تفصیلی جواب درکار ہے

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہماری تحقیق میں جانور کی تول کر خرید وفروخت جائز نہیں۔ کہیں زیادہ ہی مجبوری ہو تو اندازہ لگانے کے لیے جانور کا وزن کر والیا جائے اور پھر جانور کی طرف اشارہ کر کے سودا کر لیا جائے مثلا یہ جانور میں نے اتنے میں آپ سے خرید لیا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved