- فتوی نمبر: 19-202
- تاریخ: 24 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پالتو جانور جیسے بلی وغیرہ کو فروخت کرکے اس کےپیسے ذاتی استعمال میں لائے جاسکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بلی فروخت کرکے اس کے پیسے ذاتی استعمال میں لانا درست ہے باقی بلی کے علاوہ کسی اور جانور کے بارے میں آپ پوچھنا چاہتے ہوں تو اسے صاف ذکر کریں۔
عالمگیری میں ہے:
ويجوز بيع جميع الحيوانات سوي الخنزير وهو المختار
في الشامية،کتاب البيوع:
قال العلامة الحصکي صح بيع الکلب والفهد والفيل والقرد والسباع بسائرانواعها حتي الهرة وکذا الطيور سوي الخنزير وهوالمختار
© Copyright 2024, All Rights Reserved