• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

39200روپے بیوی اور اولاد میں کس طرح تقسیم ہوں گے؟

استفتاء

محترم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ 39200 کی رقم ہے اس رقم  کو 4 بیٹیوں، 3 بیٹوں اور ایک بیوہ میں شرعی طور پر تقسیم کرنا ہے اس بارے میں بتادیں کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بیوہ کو 4900 روپے، ہربیٹے کو 6860 روپے اور ہر بیٹی کو 3430 روپے ملیں گے۔

تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:

8×10=80

بیویبیٹابیٹابیٹابیٹیبیٹیبیٹیبیٹی
8/1عصبہ
1×107×10
1070
1414147777

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved