- فتوی نمبر: 19-187
- تاریخ: 25 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > غصب و ضمان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سکول کےبچوں سے جرمانہ وصول کرنے کےبارے میں رہنمائی فرمائیں اگر طالب علم ہوم ورک مکمل نہیں کرتا یا غیر حاضری کرتا ہے یا کوئی شرارت کرتا ہے تو اس پر جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے ؟اورشریعت میں ادارے کے لیے اس کااستعمال کیسا ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مالی جرمانہ جائز نہیں،لہذا ادارے کےلیے اس کا استعمال بھی درست نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved