- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 27-1
- تاریخ: اگست 16, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, وراثت کا بیان
استفتاء
وراثت سےمتعلق ایک مسئلہ معلوم کرناتھا ایک گھرتھاA210بلاک جوہرٹاؤن میں جسکا سودا 13700000، میں ہوا اس پراپرٹی کا جومالک تھاان کا انتقال26-3-2003میں ہوا۔ان کےوالدکا انتقال2011میں ہوا،ان کی والدہ کا انتقال2022فروری میں ہوا،اب جو ورثاء حیات ہیں وہ یہ ہیں اہلیہ،ایک بیٹا،4بیٹیاں۔ معلوم یہ کرناتھا کہ والد اور والدہ کا حصہ بنتا ہے؟اگر بنتا ہےتو کتنا بنتا ہے؟اور باقی سب کا کتنا کتنا بنتا ہے؟براہ کرم بتا دیجیئے۔
(نوٹ)میت کا ایک بھائی اوردوبہنیں حیات ہیں۔جبکہ ایک بھائی اورایک بہن ان سے پہلے فوت ہوگئےتھے اسی طرح ان کے دادا ،دادی اور نانا،نانی کابھی ان کے والدین سے پہلے انتقال ہو چکاتھا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 13700000(ایک کروڑ سینتیس لاکھ روپے) کے 576حصے کیے جائیں گے جن میں سے 72حصے(1712499.99)ان کی بیوی کو، 104حصے (2473611.11)ان کے بیٹے کو،52 حصے(1236805.55) ان کی ہر ایک بیٹی کو، 96 حصے (2283333.33) ان کے بھائی کواور 48 حصے (1141666.66)ان کی ہر ایک بہن کو ملیں گے۔ باقی جو بھائی اور بہن ان سے پہلے فوت ہوگئے تھے ان کا یا ان کی اولاد کا ان کی وراثت میں کچھ حصہ نہیں۔
صورت تقسیم درج ذیل ہے:
24×6=144×4=576
والد | والدہ | بیوی | بیٹا | 4بیٹیاں | بھائی | 2بہنیں |
1/6 | 1/6 | 1/8 | عصبہ | محروم | ||
4×6 | 4×6 | 3×6 | 13×6 | |||
24 | 24 | 18 | 78 | |||
24×4 | 18×4 | 26 | 13فی کس | |||
96 | 72 | 26×4 | 13×4 | |||
104 | 52 | |||||
243x4=96 مافی الید والد 8×4= 324x3=96
بیوی | بیٹا | بیٹی | بیٹی | |
8/1 | عصبہ | |||
1×4 | 7×4 | |||
4 | 14 | 28 7 | 7 | |
4×3 | 14×3 | 7×3 | 7×3 | |
12 | 42 | 21 | 21 | |
41x27=108 والدہ مافی الید10827
بیٹا | بیٹی | بیٹی |
2 2×27 | 1 1×27 | 1 1×27 |
54 | 27 | 27 |
الاحیاء: بیوی بیٹا 4بیٹیاں 72 104 52فی کس
1712499.99 2473611.11 1236805.55فی کس
2بہنیں ایک بھائی
48 فی کس 96
1141666.66 2283333.33
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved