- فتوی نمبر: 19-105
- تاریخ: 25 مئی 2024
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > غیر متعلقہ فتاوی
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کے کپڑے کاٹ کراتارے جاتے ہیں غسل کے وقت ،کیا وہ کپڑے دوبارہ ٹھیک (سلائی) کرکےپہنے جاسکتے ہیں ؟
رشتے میں خالہ تھیں وہ کپڑے بہت لمبے اورکھلے پہنا کرتی تھیں وہ کٹائی کرکے سلائی کے بعد پہنے جاسکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ورثاء اگر عاقل ،بالغ ہوں تو ان کی اجازت سے پہن سکتے ہیں ۔۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved