• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی، 3بیٹیاں، 2 بیٹوں میں ترکہ کی تقسیم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت نے اپنے پیچھے ایک بیوی، تین بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔ اس کا ترکہ کیسے تقسیم کیا جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت  میں میت کے ترکہ کے آٹھ حصے کیے جائیں گے جن میں سے ایک حصہ بیوی کو اور ایک، ایک حصہ ہر بیٹی کو اور دو، دو حصے ہر بیٹے کو ملیں گے۔ تقسیم کی صورت مندرجہ ذیل ہے:

8

بیوی3بیٹیاں2بیٹے
******
7
11+1+12+2

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved