- فتوی نمبر: 19-104
- تاریخ: 25 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > کھیل و تفریح
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ آجکل کچھ ایسے گیمز آ رہے ہیں جن میں کارٹون نما لڑکیوں کی تصویریں ہوتی ہیں یعنی 3D کارٹون تو کیا ان کا دیکھنا بھی بد نظری کا گناہ ہوتا ہے جبکہ صرف گیم کھیلا جارہا ہو نیت بدنظری کی نہیں ہو۔
1۔ اگر صرف سر سے لے کر گردن تک کی تصویر ہو جس میں بال بھی دکھتے ہوں تو کیا حکم ہے؟
2۔ اگر مکمل تصویر ہو جس میں جینز اور ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہو تو کیا حکم ہے یا لباس غیر مناسب ہو تو کیا حکم ہے؟یہ سب تصاویر صرف 3D کارٹون کی صورت میں ہیں۔برائے مہربانی ان تمام سوالوں کی وضاحت فرما کر ممنون اور مشکور فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کارٹون دیکھنا ایک بے فائدہ کام ہے اگر اس میں لڑکیوں کی تصاویر ہوں تو خرابی مزید بڑھ جاتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved