• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میراث کی تقسیم

استفتاء

وضاحت مطلوب:عتیق بن عبدالرحمن کے ورثاءکون کون ہیں؟امان اللہ بن عنایت اللہ کے ورثاء کون کون ہیں؟ عزیز بن سلمان کے ورثاء کون کون ہیں؟

جواب:عتیق کے ورثاء ایک بیٹا  ،دو بیٹیاں اور بیوی ہیں ۔امان کے ورثاء دو بیٹے اور بیوی ہیں ۔عزیز کے ورثاء دو بیٹیاں اور بیوی ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کل ترکہ کے 4608حصے کیے جائیں گے جن میں عبید اللہ کی بیوی زبیدہ نسرین کو1152حصے ملیں گےیعنی ٪25  اور ارشاد ،ظفراللہ،ضیاءاللہ،خالد ،عابد،عارف،آصف،ماجد،ساجد،مجیب،شفیق،حبیب اور نقیب میں سے ہرایک کو 192,192 حصےملیں گےیعنی٪ 4.166  عامر اور عثمان کو202,202 حصے ملیں گےیعنی٪ 4.383    اورشفقت، نگہت،شاہدہ اورنازیہ میں سےہر ایک کو 5,5حصےملیں گےیعنی٪ 0.108  اورعتیق کی بیوی کو 24حصےملیں گےیعنی٪0.520  اورعتیق کے بیٹے کو84حصے ملیں گےیعنی٪ 1.822  اورعتیق کی ہر بیٹی کو42,42حصےملیں گےیعنی٪ 0.911اور امان اللہ کی بیوی کو24حصے ملیں گےیعنی٪0.520  اورامان اللہ کے ہر بیٹے کو84,84حصے ملیں گےیعنی٪1.822، عزیز کی بیوی کو24حصے ملیں گےیعنی٪0.520اور عزیز کی ہر بیٹی کو64,64یعنی ٪1.388 حصے ملیں گے۔

تقسیم کی صورت ساتھ لف ہے:

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved