مزید فتاوی
مفتی صاحب کیا بہن اپنے نومولود بھائی کو اپنا دودھ پلاسکتی ہے؟
پلاسکتی ہے تاہم اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی جس کا آئندہ زندگی میں نکاح وغیرہ کے مسائل میں خیال رکھنا ضروری ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved