• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نیت کرنےسےچیزوقف نہیں ہوتی

استفتاء

ایک آدمی سولہ لاکھ میں مسجد بنانے کی نیت کرتا ہے پھر اسے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اب وہ یہ کہتا ہے کہ پیسے استعمال کرلیتا ہوں یعنی جن پیسوں میں مسجد کی نیت کی تھی، بعد میں دوبارہ مسجد کےلیے دے دوں گا ۔کیا یہ جائز ہے ؟ہوسکے تو حوالہ ساتھ بتادیں۔

وضاحت مطلوب ہے:سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟

جواب وضاحت:ذاتی سوال ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ یہ سولہ لاکھ اپنی ضرورت میں استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ محض نیت کرنے سے یہ پیسے مسجد کےلیے متعین نہیں ہوئے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved