• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بنیک کی ملازمت حلال ہے یا حرام؟

استفتاء

1۔بینک کی ملازمت حلال ہے یا حرام ؟

وضاحت مطلوب ہے:کہ بینک کونساہے؟اورجاب کی نوعیت کیا ہے؟

جواب وضاحت:یونائیٹڈ بینک ہے کام کیشئرکا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔کیشئر کو سودی لین دین کرنا پڑتا ہے لہذا اس کی نوکری جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved