• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کاغذی کاروائی کےلیے بیوہ کی اجازت کےبغیر ان کےدستخط

استفتاء

11۔ سعودیہ میں جو بھی کاغذی کاروائی ہوئی اس پر میرے دستخط ہونے تھے لیکن انہوں نے میرے جعلی دستخط کر کے کاغذات مکمل کر لیے۔ کیا ان کا جعلی دستخط کرنا اور میرے علم میں لائے بغیر ایسا کرنا دست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسا کرنے سے اگر بیوہ کا کچھ حق متاثر ہوا ہے تو بھائیوں کے لیے ایسا کرنا درست نہ تھا اور جو حق متاثر ہوا ہے اس کی تلافی کرنا بھائیوں کی ذمہ داری ہے اوراگر ایسا کرنے سے بیوہ کا کوئی حق متاثر نہیں ہوا اور بھائیوں کو ایسا کرنے کی کوئی مجبوری تھی تو بھائیوں کوایسا کرنے کی گنجائش تھی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved