• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شوہر، ماں اور بہن، بھائیوں میں وراثت کی تقسیم

استفتاء

****نامی ایک عورت فوت ہوئی، اس  کے وارثوں میں شوہر، ماں اور اس عورت کے چار حقیقی بھائی اور ایک بہن ہے۔ اس عورت کا باپ پہلے ہی فوت ہوچکا ہے اور اس عورت کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب اس عورت کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحومہ کے کل ترکہ کے 54 حصے کیے جائیں گے جن میں سے 27 حصے (50فیصد) شوہر کو، 9 حصے (16.66فیصد) ماں کو، چار بھائیوں میں سے ہر بھائی کو 4 حصے (7.407 فیصد فی کس) اور بہن کو 3 حصے (3.703فیصد) ملیں گے۔

 

تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:

6×9=54       ****

شوہرماں4حقیقی بھائی1 بہن
نصفسدسعصبہ مع الغیر
312
3×91×92×9
27918
4+4+4+42

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved