• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اعتکاف کی حالت میں مسجد میں ہنسی مذاق اور گپ شپ

  • فتوی نمبر: 6-107
  • تاریخ: 27 جولائی 2013
  • عنوانات:

استفتاء

نیز مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا، گپ شپ لگانا، دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

معتکف کے لیے بغیر ضرورت کے دنیاوی باتیں کرنا، گپ شپ لگانا اور دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق میں وقت گذارنا بھی منع ہے۔

و يجب أي الصمت كما في غرر الأذكار عن  … "رحم الله امرءً تكلم فغنم أو سكت فسلم”. و تكلم إلا بخير و هو ما لا إثم فيه و من المباح عن الحاجة إليه. لا عدمها و هو محمل ما في الفتح أنه مكروه في المسجد. يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب. (رد المحتار: 3/ 508) فقط و الله أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved