• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزے کی حالت میں غسل کے دوران کان میں پانی داخل ہونے کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص غسل کر رہا تھا تو کان میں پانی چلا گیا۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس شخص کا روزہ نہیں ٹوٹا۔

فتاویٰ شامی (3/ 422) میں ہے:

أو دخل الماء في أذنه و إن كا بفعله على المختار قال الشامي تحت قوله: (و إن كان بفعله) و فصل في الخانية بأنه إن دخل لا يفسد و إن أدخله يفسد في الصحيح، لأنه وصل إلى الجوف بفعله فلا يعتبر فيه صلاح البدن…………….. فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved