- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 6-180
- تاریخ: جولائی 17, 2024
- عنوانات: معاشرت, خاندانی معاملات
استفتاء
1۔ اگر مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پی لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
2۔ اگر مرد نے اپنی بیوی سے دبر کی جانب سے جماع کر لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دونوں صورتوں میں نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ سخت گناہ کے کام ہیں جن پر توبہ و استغفار اور آئندہ ان سے بچنا ضروری ہے۔ فقط و اللہ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved