• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رضاعت کی ایک صورت

استفتاء

ایک خاتون جن کا نام *** ہے۔ ان کے دو بچے ہیں، ایک لڑکی *** اور ایک لڑکا ***۔ ان خاتون (***)  نے اپنی جیٹھانی *** کی بیٹی (***) کو دودھ پلایا۔ *** کے چار بچے ہیں: ***، نشاط، ***، اور ***۔ *** نے *** کا دودھ پیا ہے، باقی کسی بچے نے نہیں پیا۔

اسی طرح *** نے اپنی دِرانی *** کے بیٹے *** کو اپنا دودھ پلایا ہے۔ *** کی بہن *** نے *** کا دودھ نہیں پیا۔

ان دونوں (*** اور ***) کی ایک نند ہیں مہرین۔ ان کے چار بچے ہیں:***۔ ***نے *** اور *** دونوں کا دودھ پیا ہے۔

اسی طرح مہرین نے اپنے بھتیجے *** اور بھتیجی *** کو اپنا دودھ پلایا ہے، اور کسی بھتیجے اور بھتیجی کو نہیں پلایا۔

سوال یہ ہے کہ کیا یہ دس بچے سارے آپس میں بہن بھائی ہیں؟ اگر نہیں ہیں تو بہن بھائی ایک دوسرے کا کون کون ہے، اور کس طرح ہے؟ ذرا تفصیل سے واضح کر دیجیے۔

سوال یہ بھی ہے کہ ذرا وضاحت کے ساتھ بتا دیجیے کہ ***، *** اور مہرین کی اولاد میں کون کون بچہ شامل ہو گا؟ جس طرح

*** کے *** اور *** تو ہیں، لیکن ان کے ساتھ اور کون کون *** کا ان تمام بچوں میں سے محرم اور اولاد میں سے سمجھا جائے گا۔ اسی طرح *** اور مہرین کا بھی واضح کر دیجیے۔

یہاں یہ خیال رہے کہ *** اور *** نے آپس میں ایک دوسرے کے بچوں کو دودھ پلایا ہوا ہے، اسی طرح مہرین نے اپنی دونوں بھاوجوں کی ایک ایک اولاد کو دودھ پلایا ہوا ہے، اور *** اور *** نے مہرین کی اولاد میں سے صرف ***کو دودھ پلایا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں یہ تمام بچے تو آپس میں رضاعی بہن، بھائی نہیں بنیں گے۔ البتہ کچھ بنیں گے اور کچھ نہیں بنیں گے۔ جس کی تفصیل یہ ہے:

1۔  *** کا بیٹا ***، *** کا بھی رضاعی بیٹا بنے گا اور مہرین کا بھی۔ اور ان کی اولادوں کا بھی رضاعی بھائی بنے گا۔ البتہ *** کی بیٹی *** نہ *** کی رضاعی بیٹی بنے گی اور نہ ہی مہرین کی۔ اور نہ ہی وہ ان دونوں کی اولادوں کی بہن بنے گی۔

2۔ *** کی بیٹی ***، *** کی بھی رضاعی بیٹی بنے گی اور مہرین کی بھی۔ اور ان کی اولادوں کی بھی رضاعی بہن بنے گی۔  البتہ *** کے دیگر بچے  یعنی ***، نشاط، ***، نہ *** کی رضاعی بچے بنیں گے اور نہ ہی مہرین کے۔ اور نہ ہی یہ بچے *** اور مہرین کے بچوں کے بھائی بہن بنیں گے۔

3۔ مہرین کا بیٹا ***، *** کا بھی رضاعی بیٹا بنے گا اور *** کا بھی۔ اور ان دونوں کی اولاد کا بھی رضاعی بھائی  بنے گا۔  البتہ مہرین کی تینوں بیٹیاں*** کی رضاعی بیٹیاں بنیں گیں اور نہ ہی *** کی۔ اور نہ ہی ان دونوں کی اولادوں کی یہ بچیاں رضاعی بہنیں بنیں گیں۔ فقط  و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved