- فتوی نمبر: 8-60
- تاریخ: 12 اکتوبر 2015
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
*** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری (قیمت کی وصولی) کے وقت ڈیلرز سے پرائز بانڈ بھی لیا جاتا ہے لیکن اسے رکھا نہیں جاتا بلکہ فوراً کیش کرا لیا جاتا ہے۔ آیا ایسا کرنا درست ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کوشش کریں کہ ڈیلر سے پرائز بانڈ نہ لیں۔ اگر مجبوراً لینا پڑ جائے تو اسے فوراً کیش کرا لیں۔
مسائل بہشتی زیور (حصہ دوم: ص 274) ……………………………………………………فقط واللہ تعالٰی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved