مزید فتاوی
نیشنل بینک یا زرعی بینک کو دکانیں یا زمین کرائے پر دینا کیسا ہے؟
سودی معاملات کرنے والے بینکوں کو جگہ کرائے پر دینے سے ان کے ساتھ تعاون ہے احتیاط کیجئے۔ ضرورت ہو تو اسلامی بینک کو دیدیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved