- فتوی نمبر: 8-127
- تاریخ: 11 دسمبر 2015
- عنوانات: مالی معاملات > رہن و گروی
استفتاء
مسئلہ یہ ہے کہ**** کا رہنے والا ہے، وہ آ کر لاہور میں رہنا چاہتا ہے، اس نے گھر کے بارے میں پوچھا تو کرایہ پر گھر ملا 8000 روپے پر ** سے۔** نے کہا کہ گھر کو کرائے کے بجائے گروی پر لے لو، اور مجھے 200000 روپے دے دو، 8000 روپے کرایہ کے بجائے 500 مقرر کرتے ہیں، وہ آپ نے ہر مہینے دینا ہوگا، ایگریمنٹ دو سال کی ہے، دو سال بعد میں نے گھر واپس کرنا ہے، آپ نے 200000 روپے واپس کرنے ہیں۔ کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کرایہ پر گھر لینے کی صورت ناجائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved