- فتوی نمبر: 6-261
- تاریخ: 04 فروری 2014
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
نفلی صدقہ کس کو دے مسلمان یا غیر مسلمان کس کو دینا بہتر ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نفلی صدقہ مسلمان وغیر مسلمان دونوں کو دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved