• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

صدقہ کی رقم مسجد میں لگانا

استفتاء

آدمی گھر میں کسی بیماری یا پریشانی کی وجہ سے صدقہ نکالتا ہے۔ کیا یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چونکہ یہ صدقہ نفلی ہوتا ہے اور نفلی صدقہ مستحق زکوٰۃ کی ملکیت  میں دینا ضروری نہیں ہے۔ اس لیے آدمی یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے۔………….. فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved