- فتوی نمبر: 6-270
- تاریخ: 12 فروری 2014
- عنوانات: حظر و اباحت > اخلاق و آداب
استفتاء
وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دنیوی باتوں کے لیے تو مسجد میں بیٹھنا درست نہیں چاہے کرسی پر بیٹھیں یا بغیر کرسی کے بیٹھیں۔ البتہ دینی گفتگو ہو اور کسی کو عذر ہو تو وہ کرسی پر بھی بیٹھ سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved