• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اعوانوں کا سید خاندان سے تعلق

استفتاء

کیا اعوان سید ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اعوان سید نہیں ہیں، کیونکہ ہمارے علاقوں میں سید سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد مراد لی جاتی ہے، باقی یہ لوگ علوی بھی ہیں یا نہیں؟ تو ہمیں اس کی تحقیق نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved