• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وقاص نام رکھنا

  • فتوی نمبر: 7-65
  • تاریخ: 25 ستمبر 2014

استفتاء

وقاص نام رکھنا کیسا ہے؟ کسی سے سنا ہے کہ وقاص نام کے آدمی مسلمان نہیں ہوتے۔

نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا ، حاشیہ میں ملاحظہ فرمائیں۔[1]

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وقاص نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، متقدمین میں یہ نام ملتا ہے۔

وقاص بتشديد القاف ابن ربيعة العنسي بنون و مهملة أبو رشدين الشامي مقبول من الرابعة و روايته عن أبي الدرداء مرسلة. (تقريب التهذيب: 3/ 148)

[1] ۔ جواب: یہ درست نہیں۔ وقاص نام رکھ سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved