- فتوی نمبر: 7-65
- تاریخ: 25 ستمبر 2014
استفتاء
تایا جان صاحب بتا رہے تھے کہ حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ کو زمانۂ جہاد میں روس میں روپوش ہونا پڑا، اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں کچھ عرصہ داڑھی منڈانا پڑی، کیا یہ بات درست ہے؟
نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب لکھا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔ [1]
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مولانا سندھی رحمہ اللہ کے معروف حالات میں ایسی کسی بات کا تذکرہ نہیں ملتا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
[1] ۔ ہو سکتا ہے ایسا ہو، جتنا میرا مطالعہ رہااس میں ایسی بات نہیں تھی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved