• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی کو ’’میری ماں‘‘ کہنے کا حکم

استفتاء

مولانا صاحب ایک مسئلہ کی تصدیق چاہتا ہوں۔ کیا بیوی کو مذاق میں ’’میری ماں‘‘ کہنے سے نکاح فاسد یا ٹوٹ جاتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیوی کو ’’میری ماں‘‘ کہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، البتہ ایسا کہنا مکروہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved