• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کتاب کی چھپائی میں شرکت

استفتاء

میری یونیورستی کے ایک پروفیسر صاحب نے ریاضی کی ایک کتاب تصنیف کی ہے، وہ اسے چھاپنا چاہتے ہیں، ہم کتابوں کی چھپائی کا کام کرتے ہیں۔ کیا ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ان کی کتاب چھاپیں اور چھپائی پر جو خرچہ آئے وہ آدھا ہم دیں اور آدھا خرچہ پروفیسر دیں اور کتاب پر جو نفع آئے وہ ہم اور پروفیسر صاحب آدھا آدھا کر لیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت شرکت عقد کی ہے اور جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved