استفتاء
اس پاکٹ پرس پر جو ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہے :
i۔ اس پرس کو پشت والی پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس پرس پر چونکہ ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے اس لیے اس کو پینٹ کی پشت والی جیب میں نہیں رکھ سکتے۔ کیونکہ اس میں بے ادبی اور اہانت کا پہلو ہے۔……………. فقط و الله تعالى أعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved