• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ساری پراپرٹی لے پالک کے نام کرنا

استفتاء

اور میں کیا ساری پراپرٹی اس بچے کے نام کروا سکتا ہوں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اپنی بچیوں کا حق دیے بغیر ساری پراپرٹی اس بچے کے نام لگوا دینا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved