- فتوی نمبر: 7-170
- تاریخ: 07 دسمبر 2014
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ایک خاتون جو وفات پا گئیں ہیں، انہوں نے مندرجہ ذیل ورثاء چھوڑے خاوند، بیٹا، پانچ بیٹیاں، ان کے درمیان وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ نیز خاتون کے والد، والدہ بہت عرصہ پہلے انتقال کر گئے تھے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ کو 28 حصوں میں تقسیم کر کے 7 حصے خاوند کو، اور 6 حصے بیٹے کو جبکہ 3-3 حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
4×7= 28
خاوند بیٹا 5 بیٹیاں
4/1 عصبہ
1×7 3×7
7 21
7 6 3+3+3+3+3 فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved