• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وارث کے شادی کے اخراجات کے لیے اس کو ملنے والا حصہ روکنا

استفتاء

میرے چار بھائی  اور ایک بہن کنواری ہے ۔والدہ کا وہ زیور جو انکے حصہ میں آتا ہے کیا ان کی اجازت سے ہم ان کی شادی کے لئے رکھ سکتے ہیں کہ انکی بیویوں کو دے دیں یا بیچ  کر شادی  کے اخراجات میں خرچ کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

انکی اجازت سے ان کی شادی کے  لئے ان کا حصہ روک کر رکھ سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved