• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مرحوم کے لین دین یا قرض کی ذمہ داری

استفتاء

۱ ۔ مرحوم کا لین دین  یا قرض کس کے ذمہ   ہے ۔قرض کچھ کمپنیوں کا ہے اور کچھ بیماری کے دوران رشتہ داروں سے لیا ہے۔

۲ ۔  مرحوم نے جو قرض دیا ہوا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱ ۔مرحوم کے تمام قرضہ کہ ادائیگی ان کی چھوڑی ہوئی  وراثت میں سے کی جائیگی اور قرضے کی ادائیگی کے بعد بقیہ وراثت میں ورثاء کا حصہ ہو گا۔

۲۔ اس قرض میں بھی تمام ورثاء کا انکے شرعی حصوں کے بقدر، حصہ ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved