• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شناختی بنوانے کے لیے بیوہ کا جانا

استفتاء

پنشن والدہ کے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے شناختی کارڈ بنوانا لازمی ہے،کیا بیوہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے جا سکتی ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جا سکتی ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved