• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جائیداد کی تقسیم

استفتاء

تقسیم جائیداد کی فیصدی اور نسبتی اعتبار سے وضاحت کر دی جائے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کو 96 حصوں میں تقسیم کر کے 12 حصے بیوہ کو، اور 14-14 حصے ہر بیٹے کو، اور 7-7 حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved