- فتوی نمبر: 34-324
- تاریخ: 21 جنوری 2026
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
زید کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں تین بیٹے (خالد ، بکر ، عمر ) اور دو بیٹیاں تھیں، زید کی بیوی ان کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی، نظام دین کی وفات کے بعد دو بیٹے( عمر ، بکر ) فوت ہوئے ۔ عمر کنوار ہ تھا اور بکر کے ورثاء میں صرف اس کی بیوی موجود ہے، کوئی اولاد نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کی وراثت درج بالا ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں زید کی کُل مالیت / ترکہ کے 48 حصے کیے جائیں گے جن میں سے 22 حصے (45.83 فیصد) بیٹے (خالد ) کو، 11 حصے (22.92 فیصد فی کس) ہر بیٹی کو اور 4 حصے(8.33 فیصد) بیٹے (بکر ) کی بیوی کو ملیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved