• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ہاتھ پر سالن لگ جانے کی صورت میں روٹی سے ہی ہاتھ پونچھنا

استفتاء

بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ ہاتھ پر سالن لگ جانے کی صورت میں روٹی سے ہی ہاتھ پونچھ لیتے ہیں اس بارے میں رہنمائی فرما دیجئے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہاتھ پر اگر سالن لگ جائے تو اسے چاٹ لینا چاہیے روٹی سے ہاتھ پونچھنا مکروہ ہے۔

شامی (6/340) میں ہے:

يكره وضع المملحة والقصعة على الخبز ومسح اليد او السكين به.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved