- فتوی نمبر: 26-83
- تاریخ: 17 جون 2026
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ایک شخص جس کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس بیوی سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ اس کے بعد اس نے دوسری شادی کی تو دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اب وہ شخص خود فوت ہوگیا ہے جبکہ دوسری بیوی موجود ہے۔ اس شخص کی جائداد کس طرح تقسیم ہوگی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں میت کے کل ترکہ کے (96) حصے کرکے ان میں سے 12حصے اس کی بیوی کو ملیں گے، 14،14 حصے اس کے ہر بیٹے کو اور 7،7 حصے اس کی ہر بیٹی کو ملیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved