• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز کی پابندئی کے لیے وظیفہ

استفتاء

نماز کی پابندی کے لیے کوئی عمل بتادیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نیک ماحول میں جڑنے سے نیکی کاشوق پیدا ہوتا ہے اور بڑھتا رہتا ہے اگر ہو سکے تو جماعت میں وقت لگائیں یا کسی اہل حق متبع شریعت وسنت اللہ والے سے تعلق قائم کریں اور ان کی مجلس میں  آنا جانا رکھیں ۔نیز مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کے مواعظ اور فضائل اعمال کا مطالعہ کریں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved