• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسافر کا کسی شہر میں 14 دن کاروبار کے لیے جانا

استفتاء

محترم مفتی صاحبان ایک تحریر ی فتوی مطلوب ہے کہ میں راولپنڈی میں دس سال سے رہائش پذیر ہوں اور میرا کاروبار کلرکہار میں ہے جس کا فاصلہ راولپنڈی سے 100 کلو میٹر سے زائد کا ہے ۔میں نے کلرکہار میں 14دن سے زیادہ کبھی قیام نہیں کیا اورنہ ہی قیام کرنے کا ارادہ ہے ۔اب میری نماز کے متعلق اس مسئلہ کی وضاحت فرمادیں کہ کلر کہار کے اندر جب  آنا ہو تو میں نماز قصر پڑھوں یا کہ پوری نماز اداکروں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ کلر کہار میں قصر نماز پڑھیں گے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved