• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تین تولہ سونے کے ساتھ پانچ ہزار روپے

استفتاء

بعدسلام عرض یہ ہے کہ ایک عورت جس کی پاس تین تولہ سونا ہے لیکن اس پاس پانچ کے برابر بھی نقدی نہیں ہے اور اس کے شوہر اس قدر بیمار ہیں کہ چلنا پھرنا عقل قوت وفہم سب سے عاجز ہیں اور عورت کا خرچہ اس کے سسرال والے بھی کررہے ہیں۔

کیا ایسی عورت پر زکوۃ واجب ہو گی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تین تولہ سونا پر زکوٰۃ واجب ہونے کے لیے پانچ سو روپے کے برابر نقدی ہونا ضروری نہیں پانچ سو سے کم نقدی بھی ہو گی تو پھر بھی زکوٰۃ واجب ہو گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved