• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

گواہ اورولی کےبغیر نکاح کرنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب رہنمائی کیجئے گا میرے دوست نے ایک لڑکی سے فون پر نکاح کیا جو خاص الفاظ بولے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ میرا اس لڑکی سے نکاح ہو گیا ہے ؟ جبکہ ان کے اس نکاح کا نہ تو کوئی گواہ تھا نہ ہی ولی کو شامل کیا ۔خود ہی تنہائی میں فون پر کر لیا مگر اپنی بات پر مصر ہیں کہ ہم نے شرعی نکاح کیا لیا۔ کیا بغیر ولی کے اور گواہ کے نکاح جائز ہے؟راہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا اور بعض صورتوں میں ولی کے بغیر بھی نکاح نہیں ہوتا ۔لہذا مذکورہ صورت میں نکاح نہیں ہوا۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved