• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

دو بہنوں سے بوس و کنار کرنے کے بعد کسی ایک سے نکاح

استفتاء

مفتی صاحب !دلائل کی روشنی میں مسئلہ کی رہنمائی فرمائیں۔

1۔اگر زید کا دو لڑکیوں کے ساتھ تعلق تھا اور وہ دونوں بہنیں ہیں اور تعلق دوستی کی حد تک تھا لیکن شیطان اور نفس کے شر کی وجہ سے ان سے الگ الگ وقت میں تھوڑا جنسی چھیڑ چھاڑ بھی ہوگئی لیکن وہ صرف Touch and kissingکی حد تک تھوڑا سا ہوا ۔

صورتحال یہ بن گئی کہ زید کے گھر والوں نے ان میں سے ایک لڑکی کے ساتھ زید کا رشتہ طے کر دیا۔ اب  آیازید کااس کے ساتھ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں ؟

2۔اور اگر نابالغی کی صورت میں بچوں نے کچھ کر بھی لیا تو اس کا اثر ابھی نکاح پر ہو گا کہ نہیں ؟

مکمل ومفصل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں اور اگر نہیں ہوسکتا تو اس کے جائز ہونے کا مناسب حل بھی تجویز فرمادیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔درست ہے ۔

2۔اس سے نکاح پر اثر نہیں ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved