• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اپنی زندگی میں مال تقسیم کرنے کی صورت میں بیٹے بیٹی کے حصے کا تناسب

استفتاء

باپ اگر اپنی بیٹی اور بیٹوں کو زندگی میں حصہ دے تو اس کاکیا حکم ہے ؟برابر دے گا یا بیٹی کو ایک حصہ اور بیٹے کو دو حصے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دونوں طرح کر سکتا ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved