• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چرس کی حرمت

استفتاء

مجھے یہ پوچھنا تھا کہ جو مرد چرس پیتے ہیں یہ حرام ہے کہ نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

لہو ولعب یعنی محض مزے کے لیے یا عادت پوری کرنے کے لیے چرس پینا حرام ہے خواہ نشہ آئے یا نہ آئے ،اور کسی شدید ضرورت کے وقت مثلا کسی علاج کے لیے طبیب کی رائے سے اتنی مقدار استعمال کرنے کی گنجائش ہے جس سے نشہ نہ آئے ،اور اتنی مقدار کا استعمال کہ جس سے نشہ آئے ہر گز جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved